Description
ہمالیہ کے قدرتی پتھروں سے حاصل کردہ،
سورج کی حرارت سے خالص کی گئی آفتابی سلاجیت
بغیر کسی کیمیکل یا مشینی عمل کے، مکمل قدرتی طاقت کے ساتھ
✨ اہم فوائد:
✅ جسمانی توانائی اور اسٹیمنا میں اضافہ
✅ مردانہ صحت اور مضبوطی کے لیے بہترین
✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ
✅ ذہنی سکون اور تھکن کا خاتمہ
📦 وزن: 25 گرام (2500)
💧 روزانہ ایک چٹکی نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں
اور فرق خود محسوس کریں















